There Is No Difference B/W Imran Khan & Taliban,If Imran Khan Come In Power Pakistan Will Become More Extremist,people Will Forget Zia Ul Haq – Imtiaz Alam

امتیاز عالم کا کہنا ہے کہ طالبان اور عمران خان کی سوچ میں زیادہ فرق نہیں اگر عمران خان اقتدار میں ہے تو پاکستان میں انتہا پسندی بڑھ جاۓ گی لوگ ضیاء الحق کو بھی بھول جائیں گے

امتیاز عالم اتنے زیادہ خوفزدہ کیوں؟کیا حالیہ امریکی بیانات اور عمران خان کے کرارے جواب کے بعد امتیاز عالم اتنا گھبراۓ ہوے ہیں؟؟

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کے الزامات قوم اور ریاست کی توہین ہیں-عمران خان کا امریکہ کو کرارا جواب