اگر نواز شریف کے پاس فوج کے خلاف کچھ ثبوت ہوتا تو اب تک نیو یارک ٹائم اور واشنگٹن پوسٹ میں چھپ چکا ہوتا-حمد میر

505

Source 2

حمد میر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس فوج کے خلاف کچھ ثبوت نہیں اگر ثبوت ہوتے تو اب تک نیویارک ٹائم اور واشنگٹن پوسٹ میں چھپ چکا ہوتا،نواز شریف کے پاس جو بھی ثبوت ہیں اسکو سامنے لانا چاہئے

راحیل شریف نے نواز شریف ایکسٹنشن مانگی لیکن نواز شریف نے نہیں دی اسکو چیف مارشل بھی نہیں بنایا ….سنے حامد میر کا تبصرہ

Comments