“اس کمپنی نے عمران خان کے وہ سکینڈل تک بنادیا جس کا عمران خان کو بھی پتہ نہیں”- نوازشریف نے جس امریکی کمپنی کو اپنی الیکشن کمپین کیلئے ہائر کیا اسکے پاس پاکستانی ووٹرز کا ڈیٹا کیسے پہنچا؟ یہ امریکن کمپنی نوازشریف کے سب سے بڑے حریف عمران خان کو بچھاڑنے کیلئے کونسے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے؟ آفتاب اقبال کا چونکا دینے والا انکشاف