“آج ہم آپکو بتاتے ہیں کہ سعودی عرب کی کونسی مجبوریاں ہیں جو وہ پاکستان ۔۔۔”- انڈیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پاکستان کے خلاف کچھ کہلوانے میں ناکام کیا ہوا تو بھارتی میڈیا ولی عہد اور سعودی عرب پر ہی تنقید کرنا شروع کردی اور بھارتی میڈیا نے ولی عہد محمد بن سلمان کا محمد بن قاسم سے موازنہ شروع کردیا اورگاڑی ڈرائیو کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو بھی تنقید کا نشانہ بنادیا