عمران خان نے تیسری شادی کر لی ہے،خاندانی ذرائع نے تصدیق کردی

عمران خان کی اہلیہ کا نام بشریٰ مانیکا ہے وہ پانچ بچوں کی ماں ہے ،بشریٰ مانیکا غلام محمّد مانیکا کی بہو تھی انہوں نے خاور فرید مانیکا سے خلغ خاصل کی ہے ،بشریٰ مانیکا صوبائی وزیر عطا محمّد مانیکا کی سمدھن ہے …کیپٹل ٹی وی