85.6 F
Islamabad
Friday, June 5, 2020
Home Blog
نئے نوول کورونا وائرس کی دنیا میں پھیلنے کی رفتار سائنسدانوں کی توقعات سے بھی زیادہ ہے اور وہ اس بارے میں مسلسل جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ ایسے کونسے عناصر ہیں جو اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شرح میں تیزی سے اضافہ کررہے ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں چین...
بھارت کے مفرور ارب پتی "باوا گوٹھو رگھو رام شیٹی" عُرف بی آر شیٹی نے تقریبا ایک ہفتہ قبل اپنے دھماکا خیز اعلان میں کہا تھا کہ کرونا کی وباء ختم ہونے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات واپس لوٹ آئیں گے۔ بی آر شیٹی ایک معروف ہیلتھ گروپ...
ہندوستان میں دارالعلوم دیوبند نے رمضان المبارک کے دوران باجماعت نماز اور تراویح گھروں میں ادا کرنے کا فتویٰ جاری کردیا ہے۔ دارالعلوم دیوبند ہندوستان کے تفصیلی فتویٰ میں اجتماعات سے سختی سے گریز کرنے کی تاکید کی گئی، فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ اس دوران سماجی فاصلے پر...
مدافعتی نظام اور غذا کی اہمیت غذا ہمارے جسم کی صحت کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے غذا کے بنیادی کاموں میں سب سے اہم کام جسم کو توانائی فراہم کرنا ہے جو اندرونی اعضاء کی کارکردگی اور روزمرّہ کے کاموں کے لیے درکار ہوتی ہے اس کے علاوہ غذا...
سعودی عرب کے مفتی عام الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے جمعہ کے روز اس امر کا اعلان کیا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی وبا جاری رہی تو ایسے نماز تراویح اور عید الفطر گھروں ہی میں ادا کی جائے گی۔ کرونا وائرس وبا کے موقع پر رمضان المبارک کی آمد سے متعلق متعدد...
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے سے متعلق متعلق بیان پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاہے کہ مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا کہاں سے نظر آئیگا ۔ وفاقی وزیر...
یہ اچانک یوٹیوب کو ہوش کیسے آگیا۔ وہ شخص براہ راست ڈھائی گھنٹے گفتگو کرتا رہا، بلکہ لوگوں کے سوالات کے جواب بھی دیتا رہا۔ کون تھا یہ شخص جس کی گفتگو کے بعد ویڈیو، یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دی گئی۔ فورا ایسا نہیں کیا گیا بلکہ بی بی سی کے اس...
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے میں رجسٹریشن کردی گئی ہے۔قونصل جنرل نے بتایا کہ یو اے ای میں 10 ہزار...
https://youtu.be/o-1ou7X8Cu8 Alternate link 👇 https://youtu.be/3tiadyP4Up8
دبئی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک گیر قومی صفائی پروگرام کے دوران میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ ہے اورلوگوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندی عاید ہے۔اس دوران میں پیدل اور سائیکل سواروں کو گھروں سے باہر نکلنے کی صورت میں حکومت سے اجازت لینے کی ضرورت ہوگی۔ سوموار دبئی...
جن ملکوں میں مسلمان کی آبادی 30 فیصد ہوتی ہے تو وہ ممالک خطرات کا شکار ہوجاتے ہیں: بی جے پی رہنما— فوٹو: فائل  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اہم رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سبرامنیم سوامی نے مسلم دشمنی میں حدیں پار کرلی ہیں اور حالیہ انٹرویو میں مسلمانوں کے...
ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ ’کرونا کی وبا...
https://youtu.be/UMtChFJgfvs
ریاض :سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت سمیت کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک سے اقامہ رکھنے والے تارکین کو واپس آنے کے لیے 72 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے  ان ممالک کے سفر پر عارضی پابندی بھی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئےسعودی عرب نے 72گھنٹے بعد غیر معینہ...
گرفتار شدگان میں فوج کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نائف بن احمد بھی شامل ہیں ریاض: سعودی حکومت نے شاہی خاندان میں بغاوت کو کچلنے کے لیے کریک ڈاؤن کو بڑھاتے ہوئے مزید 20 شہزادوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی ولی...
شہزادی حیا اور دبئی کے حکمران کو ماضی میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاتا رہا ہے—فائل فوٹو: رائٹرز اپریل 2018 میں دبئی کے حکمران 70 سالہ شیخ محمد بن راشد المکتوم کی 35 سالہ بیٹی شیخہ لطیفہ نے امریکی خاتون دوست اور فرانسیسی سابق فوجی جاسوس کی مدد سے فلموں کی طرز پر ’دبئی‘...
https://www.dailymotion.com/video/x7sgivh
What are the symptoms Coronavirus makes people sick, usually with a mild to moderate upper respiratory tract illness, similar to a common cold. Its symptoms include a runny nose, cough, sore throat, headache and a fever that can last for a couple of days. For...
اللہ کے فرمان کی حقانیت اور سچائی ہر بار کھل کر سامنے آتی ہے، اہل ایمان، کے ایمان میں اضافہ کرتی ہے اور اہلِ ہوش و عقل کو سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ جہاں میرے اللہ نے قرآن پاک میں یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ مومنین کو فتح و نصرت عطا...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں تحریک طالبان کے ساتھ طے پائے تاریخی سمجھوتے کو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کی طرف اہم قدم قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی طالبان کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ہفتے کے روز ایک بیان...
Image captionملا برادر جب صحافیوں کے گروہ میں پھنس گئے تو ہر جانب سے مختلف زبانوں میں سوالات کیے جا رہے تھے، کوئی انگریزی میں تو کوئی پشتو، دری اور فارسی میں سوال داغ رہا تھا قطر کے شہر دوحہ میں سفید شلوار قمیض میں ملبوس، سر پر پگڑیاں پہنے اور کاندھوں پر چادر...
کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایران کی پارلیمنٹ کے رکن محمد علی رمضانی دستک انتقال کر گئے جس کے بعد اب تک مرنے والے افراد کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق محمد علی دستک حال ہی میں آستانہ اشرفیہ کے رکن منتخب ہوئے تھے، انہیں چند...
https://twitter.com/asmashirazi/status/1233050681440964612?s=20 عاصمہ شیرازی نے خبر دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کرونا بچاؤ کے لیے 21 اسپتالوں کو بھیجا گیا سامان غائب ہو گیا، محکمہ صحت پنجاب کا انکشاف۔۔۔ 33 ہزار خصوصی اوورہال، 4 ہزار خصوصی ماسک، 3300 عینکیں اور 7600 جوتے دیے گئے جو غائب ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں...
کورونا وائرس کی وبا عالمی سیاحت پر بھی اثر انداز ہورہی ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) جنگل میں بلڈوزر کام کررہا ہوتا ہے۔ اسی وقت اس کا آپریٹر دیکھتا ہے کہ ایک چمگادڑ کیلا کھا رہی ہے۔ جوں ہی بلڈوزر قریب پہنچتا ہے تو یہ چمگادڑ اڑ جاتی ہے اور اس کا...
سوشل میڈیا پر چین میں لوگوں کے اسلام قبول کرنے کی تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو جھوٹی نکلی فوٹو کریڈٹ: اے ایف پی رواں ماہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں لوگوں کو اسلام قبول کرتے دیکھا جاسکتا ہے، دعویٰ کیا گیا کہ یہ ویڈیو چین کے لوگوں...
https://youtu.be/O9kyENqRmjE مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور سابق وزیراعظم انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ بادشاہ کو پیش کردیا https://twitter.com/BOLNETWORK/status/1231834288515174403?s=20 عرب میڈیا کے مطابق مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں...
2ارب روپے کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں،فرحان حنیف۔ فوٹو: فائل کراچی: کراؤن گروپ نے چین کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی بارماحول دوست الیکٹرک کار، اسکوٹراور رکشہ متعارف کرادیا، متعارف کردہ الیکٹرک وہیکلزکے استعمال سے ایک کلو میٹر کا فاصلہ صرف ایک روپے25 پیسہ کی لاگت...
https://youtu.be/mfaR8NM0okc Watch Full highlights Peshawar Zalmi vs Karachi kings 21st February 2020 https://youtu.be/QRi-9T8XlR8
‏بی بی سی کےعلی سلمان سب سے پہلے اوکاڑہ میں اجمل قصاب کے گھر پہنچے اور اجمل قصاب کا گھر سب سے پہلے بی بی سی نے دکھایا یہ رپورٹ ان سب کے لئے بہت دکھ کا باعث ہوگی جو کئی سال سے ایک ایسے صحافی پر اجمل قصاب کا گھر دکھانے کاالزام لگاتے رہے جو وہاں...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق 70 برس کی عمر میں کینسر کے مرض سے جنگ ہار گئے۔ نعیم الحق 11 جولائی 1949 کو کراچی میں پیدا ہوئے، تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے بینکنگ کے شعبے کا انتخاب کیا اور کاروبار بھی کیا۔ انہوں...
وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے سب سے پرانے دوست کے انتقال پر صدمہ پہنچا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نعیم الحق پی ٹی آئی کے دس...
رجب طیب اردوان نے چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا — فوٹو: ڈان نیوز ترک صدر رجب طیب اردوان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر پر ایک مرتبہ پھر پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لیے کشمیر کی حیثیت وہی ہے جو پاکستان...
قدیم دور سے کھانوں میں کثرت سےاستعمال کیے جانے والےکڑی پتے سے متعلق ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ کڑی پتے کے استعمال سے بلڈ شوگر لیول کو کم کیا جا سکتا ہے، اس کے استعمال سے نظام ہاضمہ بھی درست کام کرتا ہے اور دل کی بیماریوں سے بچاؤ سمیت جلد اور بالوں کو بھی اچھا...
https://youtu.be/B1yLXa2KF_U احسان اللہ احسان حکومت اور سکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ڈیل کر کے فرار ہوا ہے: نجم سیٹھی
امریکی فوجی 13 جنوری کو عراق کے مغربی صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد ائیربیس پر ایرانی میزائل حملے کی جگہ پر کھڑے ہیں۔ عراق میں امریکا کے ایک فوجی اڈے پر گذشتہ ماہ ایران کے میزائل حملے میں دماغی طور پر متاثر ہونے والے فوجیوں کی تعداد بڑھ...
معلومات کے نتیجے میں آپریشنز جاری ہیں، کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان کا سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے5 فروری2017کو رضا کارانہ طور پر سرنڈر کرتے ہوئے اپنے آپ کو انٹیلی جنس اداروں کے حوالے کیا۔ ذرائع کے مطابق احسان اللہ...
پاکستان تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان سے متعلق مبینہ آڈیو میں ’فرار‘ کے دعوے پر جہاں پاکستان فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے وہیں حکومتی وزرا بھی اس بارے میں بات کرنے سے کترا رہے ہیں۔ بی بی سی نے...
کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ ’پینگولن‘ ہیں: چینی سائنسدانوں کا دعویٰ بیجنگ: چین کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے پھیلنے میں ’پینگولن‘ پر شک ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دو چار جانور پراسرار کرونا وائرس...
سعودی عرب میں کفالہ کا نظام بہت جلد ختم کردیا جائے گا۔اس بات کا انکشاف سعودی گزٹ نے بے نامی ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کیا ہے کفالہ کے موجودہ نظام کے تحت تارکینِ وطن ورکر اپنے آجروں یا کفیلوں کی وضع کردہ ملازمت کی شرائط کے پابند ہوتے ہیں۔آجر ہی...
ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا اور وہ ریپلائی کرنے والے شخص کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ...
امریکی کانگرس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب پر اپنے ردّ عمل کے اظہار میں زیادہ دیر نہیں کی۔ منگل کی شب ٹرمپ کے خطاب کے اختتام کے فورا بعد ہی پلوسی نے اپنے ہاتھ میں موجود امریکی صدر کی تقریر کی کاپی پھاڑ دی۔ پلوسی...
چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم — رائٹرز فوٹو چین کے شہر ووہان سے متعدد ممالک میں پھیل جانے والے 2019 ناول کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے چینی حکام نے اس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات، تدفین اور دیگر...
پاکستان میں بطور سیاح آنے اور پھر یہیں کی ہوجانے والی امریکی مصنف اور دستاویزی فلموں کی ہدایتکار سنتھیا رچی کا کہنا ہے کہ خبروں کےمطابق آصف زرداری کی بیٹی اور مبینہ طور پر پولیس آفیسرراؤ انوار کے ہاتھوں پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کےدرمیان معاشقہ تھااور دونوں میں ملاقاتیں ہوا کرتیں...
مشترکہ قرارداد پر اب مارچ میں ووٹنگ ہوگی— فائل فوٹو:اے ایف پی بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف 761 اراکین پر مشتمل یورپی پارلیمنٹ کے 5 بڑے گروہوں کے 560 اراکین کی حمایت کردہ قرارداد پر ووٹنگ مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ قرارداد پر ووٹنگ ملتوی...
امریکہ کے سیکرٹری برائے تجارت ولبر روس نے کہا ہے کہ چین میں پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس امریکہ کی معیشت کے لیے مثبت ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے کہا ’میرے خیال میں اس سے شمالی امریکہ میں ملازمتوں کی...
سندھ کے شہر سیہون میں مبینہ جنسی زیادتی کے کیس میں 10 دن گزر جانے کے بعد بھی ملزم کا ڈی این اے نمونہ نہیں لیا جا سکا جس کی وجہ سے تحقیقات میں خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔ پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے کئی نوٹسز اور سترہ...
https://youtu.be/3xq64lOwESM https://twitter.com/tariqmahmmand/status/1222581839656898561?s=19
’القدس فروخت کے لیے نہیں ہے‘‘، فلسطینیوں نے ٹرمپ امن منصوبہ مسترد کر دیاامریکی سینچری ڈیل کے اعلان کے خلاف فلسطین کے طول وعرض میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبہ 'ڈیل آف دی سنچری' پر...
انڈیا نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں انٹرنیٹ سے چند روز قبل جزوی طور پر پابندیاں تو اٹھائیں لیکن سوشل میڈیا بدستور بند ہے، اور صرف محدود سست رفتار 2جی موبائل انٹرنیٹ چل رہا ہے۔ 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے ساتھ ساتھ انڈیا نے ریاست پر سخت مواصلاتی...
عام طور پر ڈرامے کا سیکوئل نہیں لکھتا، خلیل الرحمن قمر فوٹوفائل  اسلام آباد: مصنف خلیل الرحمن قمر نے ڈراما سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل لکھنے کا عندیہ دے دیا۔ خلیل الرحمن قمر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ ڈراما سیریل’’میرے...
شوبز سے کنارہ کشی کرنے والی اداکارہ نور بخاری نے حال میں  سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے قریبی ساتھی اور اپنے سابق شوہر عون چودھری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے لکھا کہ ’’میرا ہیرو‘‘۔ https://www.instagram.com/p/B7qDZUkFmzK/?utm_source=ig_web_button_share_sheet کچھ دن پہلے قیاس آرئیاں کی جارہی تھیں کہ نور نخاری نے پانچویں...
برصغیر کی تقسیم کے وقت پاکستان اور انڈیا کے معرض وجود میں آنے کے بعد انڈیا میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں نے پاکستان کی جانب نقل مکانی کی لیکن بالی وڈ کے نامور اداکار اور صدا کار نصیرالدین شاہ کے والدین نے انڈیا میں رہ جانے کو ترجیج دی۔ بالی وڈ کے نامور اداکار...
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما منظور پشتین کو گرفتاری کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پشاور پولیس کی جانب سے گزشتہ روز تہکال سے گرفتار کیے گئے پی ٹی ایم رہنما کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
ایک فریضہ کہیں اد ا ہونے سے رہ نہ جائے۔ یہ ایک قرض ہے جو چکا ڈالنا چاہئے۔اک خوش گوار فریضہ ہے جسے ادا ہوجانا چاہئے۔ یہ معاملہ ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک کے تازہ جرأت مندانہ موقف کے تذکرے ، تحسین اور تشکر کا ہے۔ اس بات پر تشکر کا کہ مسلمانوں...
پشاور :خیبرپختونخواہ میں 3 وزرا کی برطرفی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے کے پی کابینہ کی کارکردگی پر رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی وزیرہوں یامشیر،سب کوپارٹی ڈسپلن کی پابندی کرنی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں 3 وزرا کی برطرفی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے...
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے عمران خان کی شخصیت کرشماتی ہے اور رعب دار ہے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ وزیر اعظم کی شخصیت کی مداح سرائی کررہی ہیں۔ زرتاج گل کا...
پاکستان کا نام آئندہ ماہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے تکنیکی معاملات سے متعلق اجلاس چین میں ہوا جس میں رکن ممالک کے نمائندوں نے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ ایف اے...
اسلام آباد: حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ یکطرفہ قرار دے کر مسترد کر دی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈیٹا جمع کرنے والے افراد کا گٹھ جوڑ سامنے آنا ضروری ہے، مشرف دور میں سب سے زیادہ اور ن لیگ کے دور میں سب سے کم کرپشن دکھائی گئی۔
لاہور: سول عدالت نے مشہور ڈراما سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور کی سول کورٹ میں پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول جج نائلہ ایوب نے...
ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے ایک اعلیٰ سیاسی افسر نے اپنی بحری افواج کو انوکھا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکا کی عاید کردہ پابندیوں سے نمٹنے کے لیے امریکی شہریوں کو اغوا کر لیا جائے کیونکہ ان کی رہائی کے بدلے میں ’’پُرکشش ‘‘ تاوان وصول ہوسکتا ہے۔ پاسداران انقلاب...
نائن الیون کے حملوں کو سی آئی اے سے منسلک کرنے پر کتاب کے ناشر کی معافی فرانس میں کالج کی اس کتاب کے ناشر نے معافی مانگی ہے جس میں یہ کہا گیا تھا کہ نائن الیون کے حملوں کی منصوبہ بندی ’امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے...
https://youtu.be/b0_X6Ei-bZU https://www.facebook.com/1545150422365407/posts/2640615936152178/
شہبازشریف اور مریم نوازکےخلاف سنجیدہ کیسز آنے والے ہیں،شیخ رشید فوٹو: فائل  لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گیس نہیں ہے اور آٹا بھی مہنگا ہے لیکن عمران خان کے علاوہ آپشن نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ...
آخری قسط 22 جنوری کو ریلیز ہوگی — فوٹو: انسٹاگرام اس وقت اگر پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کا کوئی ڈراما سب سے زیادہ مقبول ہورہا ہے تو وہ 'میرے پاس تم ہو' ہے۔ اس ڈرامے کی اب تک 22 اقساط سامنے آچکی ہیں جبکہ آخری قسط 25 جنوری کو سامنے آئے...
دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کے 3 دور ہوچکے اور جمعے کے وقفے کے بعد ہفتے کو دوبارہ ملاقات کا امکان ہے—فائل فوٹو: اے پی پشاور: افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کی غرض سے ’عسکری کارروائیاں‘ کم کرنے پر رضامند ہوگئے...
عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کو کلین چٹ مل گئی۔۔نیب نے عدم شواہد کی بنیاد پر ان کے خلاف انکوائری بند کر دی ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زلفی بخاری کیخلاف آف شور کمپنی کی تحقیقات کی گئیں تاہم...
کمزور اورجابر کا رشتہ بہت پرانا ہے، بشریٰ انصاری فوٹوفائل کراچی: پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامورفنکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔ اداکارہ...
منگل کی شب پاکستانی ٹیلی ویژن چینل اے آر وائے کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے براہِ راست نشر ہونے والے پروگرام کے دوران دیگر مہمانوں اور میزبان کاشف عباسی کی موجودگی میں میز کے نیچے سے ایک جوتا نکالا...
مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط سنیمائوں میں بھی دکھائی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق مقبول ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں شہرت کی بلندیوں پر ہے۔ ہمایوں سعید اور عائزہ خان نے اپنی اداکاری کے ذریعے ایسا سحر طاری کیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو ڈرامہ...
اداکارائیں بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں، اداکارہ میرا فوٹوسوشل میڈیا کراچی: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اداکاراؤں کو وزیراعظم اور دیگر وزرا کی طرح عزت اور پروٹوکول ملنا چاہیےکیونکہ اداکارائیں بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں۔
https://youtu.be/aYsi0LZkGwM لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے فل بینچ نے یہ فیصلہ پیر کو جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے دی گئی...
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا۔ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا۔جبکہ حریم شاہ کا کہنا ہے تصویر بنوانے میں کیا...
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ اپنی ضد پر قائم، پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ضد پر قائم رہتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ‏ڈھاکا میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی میٹنگ...
16،17ماہ گزرنے کے بعد بھی کسی ایک نکتے پر پیشرفت نہیں ہوئی،خالد مقبول فوٹو: فائل  کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا...
امیر علی حاجی زادہ تہران میں نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی فضائیہ نے یوکرین کے مسافر طیارے کو مارگرانے کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے ایک آپریٹر نے غلطی سے اس طیارے کروز میزائل سمجھ لیا تھا اور...
عُمان کے فرمانروا سلطان قابوس چل بسے، ملک میں تین روزہ سوگ خلیجی ریاست سلطنت آف عُمان کے فرمانروا سلطان قابوس بن سعید آج ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے صاحب فراش تھے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سلطنت عُمان کے صدر دفتر سے جاری ایک...
سینئر کالم نگار جاوید چوہدری اپنےکالم ’’قومی مفاد‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔وہ رکے‘ لمبا سانس لیا اور بولے ”میاں نواز شریف 1997ءمیں دوسری بار وزیراعظم بنے‘ جنرل جہانگیر کرامت آرمی چیف تھے‘ یہ پروفیسر ٹائپ آرمی چیف تھے‘ قانون اور قاعدے کے مطابقچلتے تھے۔میاں نواز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی ان کے ساتھ بھی محاذ آرائی شروع کر...
https://youtu.be/9c4G94YjRnQ https://youtu.be/nzyHNb-XzYg https://youtu.be/lnlRj4ORUsY
حملوں سے ثابت ہوگیا ریڈارجام کرنے کی امریکی فوج کی اہلیت جام ہوکررہ گئی ایسے حملوں میں تیزی آئے گی،ہم امریکا کیساتھ کھڑے نہیں ہوسکتے :سابق آرمی چیف پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اسلم بیگ نے عین الاسد اور اربیل کے امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کو موثر قرار دیتے...
وفاقی وزير فواد چوہدری کہتے ہيں نون ليگ اور پی پی نے آرمی ايکٹ کی ايسے ہی منظوری نہیں دی، دونوں بڑی جماعتوں نے کوئی بارگيننگ يا سيٹلمنٹ کی ہوگی، سیاسی جماعتیں مفادات کیلئے بارگین کرتی رہتی ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کہتی ہيں اميد ہے اپوزيشن جمہوريت کو مضبوط بنانے ميں اپنا...
https://twitter.com/BBL/status/1214844941374869504?s=09 حارث رؤف نے میلبورن اسٹارز کی جانب سے کھیلتے ہوئے سڈنی تھنڈرز کے خلاف ہیٹ ٹرک کی  میلبورن: پاکستانی بولر حارث رؤف بگ بیش کے میچ میں ہیٹ ٹرک کرلی۔ بگ بیش لیگ میں پاکستانی بولر حارث رؤف کی شاندار کارکردگی کا...
ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای نے عراق میں اتحادی افواج کے اڈوں پر میزائل حملوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ "امریکی افواج کو خطے سے چلا جانا چاہیے"۔ انہوں نے باور کرایا کہ ایران کا دشمن امریکا ہی ہے۔ ایرانی رہبر اعلی کا یہ موقف بدھ کے روز سرکاری...
مبشرلقمان کو تھپڑمارنے کے بعد فواد چوہدری کا ردعمل مبشرلقمان کو تھپڑمارنے کے بعد فواد چوہدری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔۔مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری کی ٹوئٹ اپنے ٹوئٹر بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مبشرلقمان جیسے لوگوں کاصحافت سے کوئی...
انڈیا میں مسلمانوں کے رہنما کہلائے جانے والے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ انڈین مسلمانوں کی نہیں اپنے ملک کی فکر کریں۔ اویسی نے کہا: 'ہمیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے اور قیامت تک ہمیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر رہے گا...
video
وہ دن جب قسطنطنیہ کی فتح کا ہزار سال پرانا خواب پورا ہواباغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . ترک آج فتح قسطنطنیہ کا دن منا رہے ہیں. قسطنطنیہ ایک تاریخی شہر ہے جس کو مسلمانوں نے فتح کر کے اسکا نام اسلام بول رکھاتھا جو کے بعد میں استنبول ہو گیا. قسطنطنیہ (Constantinople) سن 330ء سے...

MOST POPULAR

HOT NEWS

?

?