خوش خبری

اور بالآخر لمبی انتظار کے بعد ڈی ایچ اے گوجرانوالہ نے بیلٹ کا باقاعدہ آفیشل اعلان کر دیا

پانچ مرلہ پلاٹ قرعہ اندازی میں حصہ لینے والوں کو اس کے قسمت کا فیصلہ 4 اپریل 2018 کو آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے کیا جائے گا

جہاں آپ اپنی شناختی کارڈ اور یا بیلٹ نمبر کے ذریعے تلاش کر سکتے ہیں

DHA Source

ڈی ایچ اے گوجرانوالہ نے اپنے کسٹمرز کو کسی بھی ممکنہ فراڈ سے بچانے کیلئے 5 مرلہ فائلز فراڈ الرٹ جاری کر دیا ہے – الرٹ کیمطابق ڈی ایچ اے گوجرانوالہ نے کسی فرد یا پارٹی کو 5 مرلہ پلاٹ کی کوئی فائلز جاری نہیں کیں اور فائلز صرف قرعہ اندازی کے بعد دستیاب ہوں گی – ڈی ایچ اے کسی بھی تھرڈ پارٹی سے قرعہ اندازی سے پہلے خریدی گئی 5 مرلہ فائل کا ذمہ دار نہ ہو گا

Balloting of 5 Marla scheme will be held on 4th April 2018.

For more contact DHA Gujranwala

Email : sales@dhagwa.com

24/7 Helplines:
0320 111 62 62
0324 111 62 62

UAN: (Within Pakistan)
(055) 111-666-000
(International) +92 (55) 111-666-000