کلبھوشن یادیو کے فیملی کے پاکسان دورے پر آفتاب اقبال کا کہنا کہ پہلے تو میں سوچ رہا تھا کہ اسکے فیملی کی اتن تفتیش اور اتنی زیادہ سیکورٹی نہیں ہونی چاہئے تھی لیکن جب میں نے انڈین میڈیا کا اتنا شور دیکھا تو پھر مجھے بھی شک ہونے لگا کہ دال میں تو کچھ کالا ضرور ہیں اور کولبھوشن کی بیوی کے جوتے میں کچھ نہ کچھ ضرور تھا جو پاکستان کے سیکورٹی حکام نے اسکے جوتے اتروا کر دوسرے جوتے دے دئیے

مکمل تفصیل کے لئے ویڈیو دیکھئے