3 ٹانگوں والی لڑکی نے پوری دنیا کے ہوش اڑا دیے کیا آپ نے کبھی ایسا دیکھا نہیں تو اپنے یقین کیلئے ویڈیو دیکھ لیں 3 ٹانگوں والی لڑکی نے پوری دنیا کے ہوش اڑا دیے کیا آپ نے کبھی ایسا دیکھا نہیں تو اپنے یقین کیلئے ویڈیو دیکھ لیں

عودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ، خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ قرار دیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے علی القیسی کی عمر 16سال ہے اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی جب وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم تھے ۔

علی القیسی کی شادی اپنے چچا کی15سالہ بیٹی سے ہوئی جس پر سعودی عرب میں کافی تنقید ہوئی تھی تاہم کچھ لوگوں نے اس کی حوصلہ افزائی بھی کی تھی ۔ بیٹے کی پیدائش پر القیسی اور اس کے والدین بہت خوش ہیں۔کم عمر ترین والد بننے پر علی القیسی کا کہنا ہے کہ وہ خدا کا شکر گزار ہے کہ اس نے عظیم نعمت اولاد سے نوازا، اپنی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ارنا کولم نامی علاقے کے اسپتال میں نومبر 2016ء میں 16 سالہ لڑکی نے ایک بچے کو جنم دیا تھا، جس کے بعد اس نے بتایا کہ اس بچے کا باپ ایک 12 سالہ لڑکا ہے تاہم حال میں ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے۔

بھارتی اخبار ہندو کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ 12 سالہ لڑکے اور نومولود بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ لیا گیا جس میں اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ بچہ اس لڑکے کا ہی ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 12 سالہ لڑکا اور 16 لڑکی قریبی رشتہ دار ہیں، لڑکی کے بیان کی روشنی میں پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکچول آفینس (پی او ایس سی او ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم کم سن ماں باپ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

3 ٹانگوں والی لڑکی نے پوری دنیا کے ہوش اڑا دیے کیا آپ نے کبھی ایسا دیکھا نہیں تو اپنے یقین کیلئے ویڈیو دیکھ لیں 3 ٹانگوں والی لڑکی نے پوری دنیا کے ہوش اڑا دیے کیا آپ نے کبھی ایسا دیکھا نہیں تو اپنے یقین کیلئے ویڈیو دیکھ لیں

سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ، خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ قرار دیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے علی القیسی کی عمر 16سال ہے اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی جب وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم تھے ۔