فیصل واڈا کے بوٹ لانے کے عمل سے فوج اور حکومت میں کشیدگی کی خبریں؟ کیا فیصل واڈا سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے؟

صدیق جان کا کہنا ہے کہ اب توپوں کا رخ فیصل واڈا اور حکومت کی طرف ہوگیا ہے۔ اسکا نقصان حکومت کو ہی ہوگا۔ تحریک انصاف کے اندر سے خبریں آرہی ہیں کہ فیصل واڈا سے استعفیٰ لیا جارہا ہے کیونکہ فیصل وڈا کے اس ایک عمل نے حکومت کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

صدیق جان کے مطابق ایسا لگ رہا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعلقات بہترہورہے ہیں لیکن فیصل واڈا کیو جہ سے اپوزیشن حکومت پر سیخ پا ہے۔