دنیا بھر کے ممالک میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف ذرائع استعمال کیے جاتے ہیں ان میں ایک طریقہ کنڈوم بھی ہے، پاکستان مسلمان ملک ہونے کے ناتے یہاں کنڈوم کے بارے گفتگو کو بھی ٹھیک نہیں سمجھا جاتا لیکن اس کے باوجود کنڈومکے اشتہارات چلائے جاتے ہیں لیکن ان اشتہارات میں الفاظ ایسے استعمال کیے جاتے ہیں کہ وہ پھر بھی قابل برداشت ہوتے ہیں مگر اب کنڈوم کے بارے میں ایک ایسا اشتہار متعارف کرایا گیا ہے جسے دیکھ کر پاکستانیوں کے چہرے شرم سے سرخ ہو گئے، اس اشتہار میں باقاعدہ