ٹائیگر زندہ ہے’ کی نمائش آج ہوئی، ایسے میں فلم سٹار فلم کی پرموشن اور سکریننگ میں مصروف ہونے کی بجائے کرسمس منانے کیلئے چھٹیوں پر لندن پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے اپنی بہنوں کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر انسٹاگرام پر اپلوڈ کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ قطرینہ کا کہنا تھا کہ اس تصویر میں ان کے بہنوں میں سے زیادہ تر

موجود ہیں۔ یاد رہے کہ 34 سالہ اداکارہ قطرینہ کیف کی 6 بہنیں ہیں جن میں سے 4 اس تصویر میں موجود ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے اپنی دادی کے ساتھ بھی تصویر اپلوڈ کی۔ ان کی دونوں پوسٹس پر ہزاروں افراد نے کمنٹس کیے۔

کترینہ کیف خود تو حسین ہیں ہی مگر کیا آپ نے ان کی باقی 3بہنیں دیکھی ہیں ؟ سارے مرد دل تھا م لیں