ڈبل شاہ نے اربوں روپے کیسے کمائے
وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا ایڑیاں رگڑ رگڑ کر BSC اور B-Ed کیا اور وزیر آباد کے ایک سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا اس نے چند مہینوں میں اربوں روپے کما کر دنیا کو حیران کر دیا