پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 34 رنز سے شکست دے دی ہے۔

177 کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوورم میں نو وکٹوں کے نقصان پر 34 رنز بنا سکی۔

پشاور زلمی کی جانب سے عمید آصف اور ابتسام شیخ نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ عمید آصف نے چار اور ابتسام شیخ نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ مکمل طور پر ناکام رہی اور فہیم اشرف کے علاوہ کوئی بھی بلے باز زلمی بولرز کا سامنا اعتماد کے ساتھ نہ کرسکا جنھوں نے 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی

Peshawar Zalmi have registered their 1st win of PSL 3 against Islamabad United by 34 runs.
Point Table