پی آئی سی حملہ کیس میں ایف آئی آر میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو نامزد کر دیا گیا۔

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لئے 5 چھاپے۔ حسان نیازی تاحال پولیس کی پکڑ سے دور، وزیراعظم کا بھانجا حسان نیازی توڑ پھوڑ، گاڑی جلانے میں پیش پیش تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے اب تک 5 چھاپے مار چکے ہیں، مگر تاحال کامیابی نہیں ملی۔

24NEWS