نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکا صاحب میں سات سالہ بچی عوض نور کو مدرسہ جاتے ہوئے اغواء کرلیا گیا،
اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان نے معصوم بچی کو گلہ دبا کر پانی کی ٹینکی میں غوطے دے دے کر قتل کر دیا
