نواز شریف کے خلاف سازشیں نہ ہوتی تو آج لوڈ شیڈنگ اور غربت نہ ہوتی – کیپٹن صفدر

لوح محفوظ پر لکھا ہے کہ کس نے اگلا وزیراعظم بننا ہیں نواز شریف کو ہائی جیک کرنا یا لیاقت باغ میں لوگوں کو گولیاں مارنا اداروں کا کام نہیں ادارے ماضی میں فیصلہ کرتے رہے کھ کس وزیراعظم کے ساتھ کیا کرنا ہیں اداروں کے ان فیصلوں کی وجہ سے ہم باقی دنیا سے پیچھے رہ گئے ادارن کا یہ کام نہیں کہ عوام کی ووٹ کے طاقت سے بننے والی حکومت کو بار بار توڑے