فیصلہ آ گیا: نواز شریف ایک ریفرنس میں مجرم ، ایک میں بری

 

احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید اور ڈھائی کروڑ ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔

تاہم نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں عدالت نے باعزت بری کر دیا ہے۔

سزا ہونے کے بعد نواز شریف کو کمرہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔