نواز شریف نےچوہدری نثار سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق چوہدری نثار جو لندن کے دو ہفتے کے دورے پر ہیں اپنے اور نواز شریف کے مشترکہ دوستوں کے ذریعے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا مگر سابق وزیر اعظم نے صاف انکار کردیا۔اس سلسلے میں جب اسحاق ڈار اور شہباز شریف سے رابطہ کیا تو انہوں نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا