مودی سرکار کا طلاق بل نہیں مانتے،شرعیت کے خلاف ہے،مسلم خواتین کا ملک گیر احتجاج

24

مودی سرکار کا طلاق بل نہیں مانتے،شرعیت کے خلاف ہے،مسلم خواتین کا ملک گیر احتجاج

بھارت میں مودی حکومت کے متنازع طلاق بل کیخلاف ہزاروں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں ہیں،خواتین مظاہرین نے حکومت سے طلاق بل واپس لینے کا مطالبہ کر دیاہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر وں میں ہزاروں خواتین نے مودی حکومت کے متنازع طلاق بل کیخلاف احتجاج کیا،خواتین نے متنازع طلاق بل کیخلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرہ کرنے والی خواتین کا کہنا تھا کہ اسلامی قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں مانتے،طلاق کا معاملہ اسلامی قوانین کے مطابق ہی ہونا چاہیے اور ہم اسی کو مانتے ہیں۔مظاہرین نے حکومت سے متنازع طلاق بل فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔<a
اسد الدین ویسی کا ریلی سے خطاب

ملک بھر میں مسلمان خواتین کا احتجاج