امان اللہ کافی عرصہ سے گردوں اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی بار تشویشناک حالت کے پیش نظر انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔

گزشتہ دنوں کامیڈین و اداکار امان اللہ کو طبیعت شدید بِگڑ نے پر بحریہ ٹاؤن لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھے۔