اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک دشمنوں کے منہ پر زور دار تھپڑ،امریکہ اور بھارت پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف میں شامل کرنے کیلئے چیختے چلاتے رہ گئے اور ایسا اعلان کردیاگیا کہ سوچابھی نہ ہوگا،تفصیلات کے مطابق امریکہ اور بھارت سمیت پاکستان کی مخالفت کرنے والے تمام ممالک کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں اور اقوام متحدہ کی فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے تین روزہ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں پاکستان کا نام ان ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہےجن کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں تنظیموں کو مالی وسائل کی فراہمی