ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا۔جبکہ حریم شاہ کا کہنا ہے تصویر بنوانے میں کیا حرج ہے ، پاکستان کی متنازعہ سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے ساتھ سکینڈل کے بعد مفتی عبدالقوی کی اب ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں دونوں ایک ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔ محمد شفیق نامی صارف نے لکھا اس لڑکی نے مفتی قوی سے کیوں ملاقات کی ؟ کیا مفتی قوی دوبارہ خبروں میں آنا چاہتے ہیں