“معاملہ بہت سنگین ہو چکا، وزیراعظم عمران خان، شہبازشریف اورآصف زرداری سمیت تمام قومی قیادت کو مل بیٹھنا چاہیے۔ نوازشریف کو بھی پیرول پررہا کرکے اس مشاورت میں شریک کرنا چاہیے “- جعلی بھارتی سرجیکل سٹرائیک پر مجیب الرحمان شامی کا وزیراعظم عمران خان کو نوازشریف کو پیرول پر رہا کرنے کا مشورہ