مثالی پولیس کے مثالی کام : چارسدہ میں شدید فائرنگ کی خبر نشر ہوتے ہی آئی جی کے پی کے حکم پر تمام ملزمان گرفتار – گرفتار ہونے والوں میں کے پی پولیس کے حاضر سروس ایس پی کا بیٹا بھی شامل