متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بین الاقوامی یوم مسرت کے موقع پر مسکرانے والی ایموجی کی مہر کو پاسپورٹس پر لگانے کا حکم دیا تھا۔

عالمی یوم مسرت ہر سال کو 20 مارچ پر منایا جاتا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں 20 مارچ کو اسی مناسبت سے ایک پریڈ کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔