سمیع ابراہیم کے بعد فواد چوہدری نے مبشرلقمان کو بھی تھپڑ ماردیا۔۔

فوادچوہدری نے مبشرلقمان کو تھپڑ محسن لغاری کے بیٹے کی شادی کی تقریب کے دوران مارا جسے محسن لغاری کے ذرائع نے بھی کنفرم کیا ہے۔۔

تھپڑمارنے کی وجہ مبشرلقمان کی ویڈیو بنی جس میں مبشرلقمان نے انکشاف کیا تھا کہ حریم شاہ کے پاس فیاض الحسن چوہان اور فواد چوہدری کی غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں جو میں بیان نہیں کرسکتا۔۔ یہ کلپ ملاحظہ فرمائیے

مبشرلقمان کو تھپڑمارنے کی فواد چوہدری کے ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے