پنجاب کا راؤ انوار عابد باکسر کی پنجاب انٹری -عابد باکسر نے پوری بدماشیہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے

عابد باکسر کو باکسر اسلئے کہتے کیونکہ پولیس میں اسکی برتی کھیلوں پر ہوئی تھی ،عابد باکسر بے تخاشہ ٹارگٹ کلنگ کر چکا ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہیں کہ عابد باکسر دبئی میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو قتل کرواتا رہا -شاہد مسعود

ویڈیو سورس 1 

عابد باکسر ملیشیاء جا رہے تھے لیکن انٹرپول کی پکڑ میں آگئے ،عابد باکسر کے پیچھے بڑے بڑے  لوگ تھے  جسکا وہ خود بھی اعتراف کر چکا ہے اسکے اداکار نرگس سمت بہت سے اداکاروں کو قتل کیا یہ فلم انڈسٹری کے ڈان بن گئے تھے -شاہد مسعود

ویڈیو سورس 2