پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ عمران خان کے لئے انتباہ

صالح ظافر نے ایک مرتبہ پھر شریف خاندان کے تعریفوں کے پل بانڈ کر اپنا ریکارڈ برقرار رکھا1

ن لیگ کا جلسہ پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا اور عمران خان کیلئے انتباہ تھا۔۔ پشاور جلسے نے ثابت کیا کہ نااہلی سے نہ صرف نوازشریف کیلئے ہمدردی کی لہرپیدا ہوئی بلکہ عوام کی اپنے محبوب قائد سے محبت بھی بڑھی”۔ صالح ظافر