شہد کو اپنے جسم کے اس حصےپرلگاکر پھر دیکھیئے تبدیلی

754

شہد کے بیشمار فوائد ہے لیکن آج جو فائدے ہم آپکو بتائیں گے ان کے بارے میں آپ نے کبھی سنا نہیں ہوگا۔دانوں کیلئے:اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔شہد کو روئی میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،20منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔ آنکھوں کے حلقوں کیلئے:اگر آپ کی آنکھوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں

اور انہیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر اسے دھو لیں۔سر کی خارش کیلئے:اگرآپ سر کی خشکی یا کسی اور وجہ سے خارش کاشکار ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد لیں اور اس میں برابر مقدار کا پانی ملا کر مکس کر لیں ۔اب ا س پانی سے سر کا مساج کریں اورپانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے سر دھو لیں۔یہ عمل روزانہ کریں ۔اس عمل سے چند ہی دنوں میں آپ کے سر کی خارش اور خشکی ختم ہو جائیگی