سینٹ انتخابات اور لیگی ارکان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے پیش نظر ن لیگ نے اپنے اراکین سے نوں لیگ سے وفاداری کا حلف لے لیا ۔۔ خواتین اراکین ہاتھ اٹھااٹھاکر ن لیگ سے وفاداررہنے کا یقین دلاتی رہیں

نوں لیگ نے سینیٹ انتحابات s قبل اپنے اراکین سے خلف لئے

لاہور:مسلم لیگ نوں کی قیادت نے سینیٹ کے انتحاب میں بعض خدشات کے پیش نظر اپنے اراکین اسمبلی سے خلف لئے ہیں کہ وہ مسلم لیگ نوں کے حمایت یافتہ امیدوار کو ہی ووٹ دینگے

source