سینیٹ کے لئے نوں لیگ بلوچستان میں اپنے ہی بندوں کو پچاس پچاس کروڑ روپے میں خرید رہی ہے

حامد میر نے لائیو شو میں ثبوت دکھا دئیے کس طرح سے سینیٹ الیکشن کے لئے ہارس ٹریڈنگ جاری ہے اور کروڑوں روپے میں لوگ دوسرے پارٹیوں کے تو کیا اپنے ہی پارٹی کے ممبران کو کروڑوں میں خرید رہی ہے،سر عام بکنے کا بازار گرم ہے کیا  کروڑوں روپے میں بکھنے والے لوگ کیا اس ملک کا بھلا سوچینگے؟؟اور اس ملک کے حق میں فیصلے دینگے؟

ویڈیو سورس 1 

ویڈیو سورس 2 

What Is Horse Trading? Listen In This Video

ہارس ٹریڈنگ کیا ہوتی ہے؟سنے جاوید چودھری کی زبانی