آج شام کا ایک ایک بچہ غیر محفوظ ہے ،غوطہ کیا شہر ہے ،آج انسانیت وہاں کے خون میں غوطہ زن ہے،،اسلامی دنیا بے خس ہوچکی ہے اسلامی دنیا کے حکمران اپنے اقتدار کے نشے میں ہے،شام میں جاری ظلم پر فضل الرحمان کا جذباتی بیان