ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔

2018 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے فی کس آمدنی اور قوت خرید کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔

اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ویسے تو یہ تیس ممالک کی فہرست ہے جس میں سے ہم نے سرفہرست پندرہ ممالک کا ذکر کیا ہے اور نمبرون پر ایک مسلم ملک کا نام آپ کو حیران کردے گا۔

15 ۔ سعودی عرب۔ فی کس آمدنی 55850 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

14۔ نیدرلینڈ۔ فی کس آمدنی 55870 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

13 ۔ امریکا۔ فی کس آمدنی 61690 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

12۔ سان مارینو(یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک)۔ فی کس آمدنی 64443 ڈالرز

فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا
فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا

11۔ سوئٹزر لینڈ۔ فی کس آمدنی 62690 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

10 ۔ ہانگ کانگ۔ فی کس آمدنی 63350 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

9۔ متحدہ عرب امارات۔ فی کس آمدنی 69900 ڈالرز

اے پی فوٹو
اے پی فوٹو

8۔ کویت۔ فی کس آمدنی 71930 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

7۔ ناروے۔ فی کس آمدنی 72190 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

6 ۔ آئرلینڈ۔ فی کس آمدنی 75790 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

5۔ برونائی۔ فی کس آمدنی 77700 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

4 ۔ سنگاپور۔ فی کس آمدنی 93680 ڈالرز

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو

3 ۔ لگسمبرگ۔ فی کس آمدنی 112710 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

2 ۔ مکاﺅ۔ فی کس آمدنی 125170 ڈالرز

فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا
فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا

1۔ قطر۔ فی کس آمدنی 129360 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو

Source