سینئر صحافی اور جیو نیوز کی پروگرام “جرگہ” کے انیکر پرسن سیلم صحافی کے گھر حملہ ،گزشتہ رات سیلم صحافی کے گھر حملہ موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے کیا ۔۔ حملہ آواروں کی گھر کے اندر زبردستی داخل ہونے کی کوشش ،روکنے پر سیلم صحافی کے گھر کے باہر تعینات سیکورٹی گارڈ پر تشدد،نامعلوم افراد کے تشدت کے باعث سیکورٹی گارڈ زخمی،سیکورٹی گارڈ کے سر پر انیٹ مار کر زخمی کیا گیا سیکورٹی گارڈ کو مزاحمت سے روکنے پر پاؤں پر

تیز دار آلے مارا گیا ، سیکورٹی گارڈ کی طرف سے فائر کرنے پر حملہ آوار فرار،حملہ اوار کے ہاتھ میں اسلحہ تھا ۔ سیکورٹی گارڈ ،حملہ آوروں نے مجھے سے اسلحہ چھینے کی کوشیش کی اور زبردستی گھر میں داخل ہونے کی کوشیش کی ۔۔سیکوریٹی گارڈ،ایک حملہ اوار نے چادر اوڑھ رکھی تھی ۔۔سیکورٹی گارڈ ،حملہ آوروں کے پاس اسلحہ بھی تھا ۔۔سیکورٹی گارڈ۔حملے کی اطلاعات شالیمار تھانے میں کروا دی گی سیلم صحافی کے گھر حملے کی تحقیات کر رہے ہیں ۔۔ایس ایچ آو شالیمار