جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کی تقریب سے پہلے کیا ہوا کہ ….ویڈیو دیکھئے

سابق وزیراعظم نواز شریف پر جامعہ نعیمیہ میں جوتا پھینکنے والا شخص اکیلا نہیں تھا بلکہ اس کا ساتھی بھی موجود تھا جس نے لال ٹوپی پہن رکھی تھی۔

نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف پر جوتا پھینکنے والا شخص وہ نہیں جو لال ٹوپی پہنے سٹیج پر چڑھ کر ہاتھ بلند کر کے نعرے لگاتا ہے بلکہ جوتا اس کے ساتھی نے پھینکا جس کا نام عبدالغفور ہے جبکہ نعرے لگانے والے شخص کا نام ساجد ہے اور یہ بھی اس کیساتھ ہی تھا اور دونوں اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔