“گھٹیا عورت”، “الو کی پٹھی”، “تیرے جسم میں ہے کیا؟ کوئی تھوکتا نہیں تیرے جسم پر، شکل دیکھ جاکر اپنی”- خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” کے مصنف خلیل الرحمان قمر عورت مارچ پر بات کررہے تھے کہ ماروی سرمد نے درمیان میں ٹوکنا شروع کردیا جس پر خلیل الرحمان قمر غصے میں آگئے اور ماروی سرمد سے کہا کہ تیرے جسم میں ہے کیا؟ اس پر مرضی چلاتا کون ہے؟ کون ہو تم؟ اپنا جسم دیکھو جاکر۔۔ میری بات کے درمیان مت بولو

ماروی سرمد کو لتاڑتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے مزید کہا کہ تیرا جسم ہے کیا بی بی؟ تھوکتا نہیں ہے کوئی تیرے جسم پر۔۔ بے حیاء عورت کے جسم پر کوئی تھوکتا نہیں ہے۔۔

خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو “گھٹیا عورت ” قرار دیدیا۔ خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو “الو کی پٹھی” اور “بدتمیز عورت” بھی کہا

خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ الو کی پٹھی، بدتمیز، گھٹیا عورت۔۔ امریکہ میں تحقیق کررہی ہے۔۔ بے حیائی کی تحقیق کررہی ہے؟ تیری ایسی کی تیسی۔۔ تیرا جسم ہے کیا؟ کوئی تھوکتا تک نہیں اس پر۔۔ شکل دیکھ جاکر اپنی