1-اگر کسی شخص کو قتل کرکے زندگی سے محروم کیا جاے تو اس ملزم پر دفعہ 302 لاگو ہوگا

اور اگر اقدام قتل میں ایک سا زائد افراد ملوث ہو ں تو دفعہ 34 بھی ساتھ لگے گا

اور اگر پانچ سے زائد افراد ملوث ہوں تو دفعہ 149 بھی ساتھ لگے گا.

2-اگر کسی شخص پر قاتلانہ حملہ کیا جاے تو

ملزمان پر دفعہ 324 لاگو ہوگا.

3–اگر کوئی شخص کسی کی موٹر سائیکل یا کار چوری کرتا ہے

تو اس پر دفعہ 381-اے لاگو ہوگا تاہم اگر کو موٹر سائیکل یا کا زبر دستی چھینتا ہے تو یہ ڈکیٹی شمار ہوگی

اور اس پر دفعہ 392,394,395 لاگو ہوگا.

4-اگر کوئی شخص اغواء براے تاوان کے جرم میں ملوث ہوگا تو

اس پر دفعہ 365-اے لاگو ہوگا.

5-اگر کوئی شخص کسی زبر دستی یعنی زنا بالجبر کرتا ہے

تو اس شخص پر دفعہ 376 لاگو ہوگا.

source