بھارتی جھوٹا دعوی بے نقاب! بالاکوٹ کے علاقے کے مناظر دیکھیے۔ دنیا نیوز کی خصوصی ٹیم بھارتی جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑنے اور دنیا کے سامنے اسے ایکسپوز کرنے کیلئے اس علاقے میں پہنچی جہاں اںڈین طیاروں کے پائلٹس اپنی جان بچانے کیلئے بھاگتے ہوئے گولہ باردو پھینک گئے تھے۔