لاہور(آئی این پی) ’’بنگالی مولاجٹ ‘‘کے نام سے بننے والی فلم میں نہال ہاشمی کو مر کزی کردار کی دعوت دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف کے مر کزی رکن امین ذکی آجکل نئی فلم ’’بنگالی مولاجٹ‘‘بنا رہے ہیں جس کے لیے فلم کی کہانی منیر راج لکھ رہے ہیں اور امین ذکی نے اس فلم (ن) لیگ کے نااہل سینیٹرنہال ہاشمی کو مر کزی کردارکی دعوت دی گئی.

اس حوالے سے امین ذکی نے کہا کہ نہال ہاشمی خود سپریم کورٹ میں ایکٹنگ کر نے کا انکشاف کر چکے ہیں, اس لیے میں نے انکو اپنی فلم میں کام کر نے کی دعوت دیدی ہے۔