وقت گزرنے کے ساتھ ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے اور آئے دن مارکیٹ میں کوئی نہ کوئی نیا برانڈ اپنے قدم جماتا جارہا ہے۔

 

 

لیکن اس سلسلے میں صارفین کو سب سے بڑی مشکل اور پریشانی اس وقت دیکھنے کو ملتی ہے جب ان کو آن لائن شاپنگ یا کسی جگہ سے خریدی گئی معروف برانڈ کی چیز کی نقل دیدی جاتی ہے اور انہیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہوپاتا کہ انہیں کوئی چونا لگا گیا ہے۔

آج ہم نے اپنے قارئین کی اس مشکل کو کافی حد تک آسان کرنے اور نقلی اشیاءکو پہچاننے کا ارادہ کیا اور کچھ ایسی نشانیاں بتاتے ہیں جن کو دیکھ کر خریدنے والے نقالوں سے بچ سکتے ہیں۔

ضرورت کی کچھ اشیاءکے بارے آپ کو درج ذیل تصاویر میں بتاتے ہیں:-

چینل فلیپ بیگ(Channel flap bag)

Pic credit:Brightside

رولیکس گھڑی(Rolex Watch)

Pic credit:Brightside

ورساچی پرفیوم(Versace perfume)

Pic credit:Brightside

کنورس شوز(Converse shoes)

Pic credit:Brightside

لوئس ووشن بیگ(Louis Vuitton bag)

Pic credit:Brightside

ویرا وانگ جوڑا(Vera Wang dress)

Pic credit:Brightside

یو جی جی بوٹ(UGG boots)

Pic credit:Brightside

لیوائز جینز(Levi’s jeans)

Pic credit:Brightside

کرسچین لوبوشین ہیلز(Christian Louboutin heels)