بحریہ ٹاؤن کراچی کے معزز ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز منگل اولڈ BTK صارفین کو نقشہ کے مطابق لوکیشن الآٹ کر دی جائے گی۔پیراڈآیز اور سپورٹس سٹی کے ممبران کو بھی مارچ تک پلاٹ نمبر الاٹ کر دئیے جائیں گے۔ اس ضمن میں بحریہ ٹاؤن کراچی آفس سے رابطہ کریں۔سائٹ پر کام تیزی سے جاری ہے
معزز ممبران سائٹ وزٹ کر کے نقشے پر اپنا پلاٹ دیکھ سکتے ہیں۔