جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشین لڑکے نے 3 سالوں میں 20 انڈے دینے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس کے دعوے نے طبی ماہرین کو فی الحال حیران کیا ہوا ہے۔ 2015 میں اکمل نامی لڑکے نے جس کی اب عمر 14 سال ہے اس وقت شہ سرخیوں میں جگہ بنائی تھی جب اس نے ایک ہفتے میں سات انڈے دینے کا دعویٰ کیا تھا۔ ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کیا تو اس کے جسم میں انڈے موجود تھے جس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی جا سکی تھی۔اب تین سالوں بعد اکمل نے مزید 20 انڈے دینے کا دعویٰ کیا