سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرمریم نوازکا کہنا ہے کہ ان کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ میاں نوازشریف نے بھارتی طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرمذمت کی ہے اورانہوں نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔

https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1100319996050374656