جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے مراد سید کو کلئیر قرار دے دیا ، کچھ عرصہ قبل غریدہ فاروقی نے کیسے ایک جعلی کال کا سہارا لیکر مراد سید پر الزامات لگاے تھے؟شاہد مسعود سے استغفے اور معافی مانگنے کی مطالبہ کرنے والی غریدہ فاروقی کیا آج مراد سید سے معذرت کریگی؟

ویڈیو دیکھئے

 

 

 

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید پر الزام تھا کہ انہوں نے پشاور یونیورسٹی انتظامیہ کیساتھ ملی بھگت سے اپنی ڈگری کلئیر کروائی تھی۔ اس حوالے سے اب مراد سعید کا تازہ ترین بیان آیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مراد سعید نے کہا ہے کہ “”اللہ تعالی کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے تین سال بعد آج عدالت نے جعلی ڈگری اور غلط بیانی کے گھناؤنے الزام سے میرا دامن صاف کردیا ہے۔ قوم کو ایک اور سرٹیفائیڈ صادق اور امین مبارک ہو”۔ واضح رہے کہ مراد سعید کی جعلی ڈگری کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ میں زیر سماعت تھا