پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے بڑا دھچکا، ناراض رہنما راستے بدلنے لگے۔ احمد رضا مانیکا نے تحریکِ انصاف کو خیرآباد کہہ دیا۔ وہ آج پریس کانفرنس میں اس حوالے سے باقائدہ اعلان کرینگے۔