نادرا نے نئے سمارٹ کارڈ کے اجراءپر پابندی عائد کر دی ہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نادرا کا کہناہے کہ نئے سمارٹ کارڈ کے اجراءپر ایک

ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے یہ فیصلہ تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر لیا گیاہے جبکہ پابندی 31 مارچ تک کیلئے لگائی گئی ہے ۔نادرا کی جانب سے نئے سمارٹ کارڈ کے اجراءپر پابندی کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیاہے ۔