‏آج وزیرِاعظم سے ملاقات ہوئی۔۔
پُرعزم،فائیٹنگ مُوڈ میں تھے۔۔
جو کچھ انہوں نے بتایا۔۔۔
وہ تو آف دی ریکارڈ۔۔۔
ہاں اتنا ضرور سن لیں،وہ بھی اُن کے اپنے الفاظ میں کہ
“قوم تیار رہے،اگلے دس پندرہ دنوں میں کچھ لوگوں کی جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے”
باقی آپ خود ہی سمجھ جائیں۔۔