Views

کیا جنسی کمزوری والے کی شادی جائز ہے
جنس بشر میں شھوت کے معاملہ میں بہت ہی فرق پایا جاتا ہے کسی میں تو بہت زيادہ ہوتی ہے اورکچھ ایسے ہوتے ہيں جن میں اس سے بہت ہی کم ہوتی اورکچھ میں میانہ روی ہوتی ہے ، اورکچھ ایسے مرد بھی ہوتے ہیں جن میں بالکل ہی شھوت نہیں ہوتی اگر توآپ کی نکاح میں شھوت ہے چاہے وہ کم ہی ہو تو پھر آپ شادی کرسکتے ہیں اس میں اتنا ہی کافی ہے کہ آپ بیوی سے ہم بستری کرنے کی طاقت رکھتے ہوں چاہے مہینہ میں ایک بارہی سہی یا پھر دوماہ میں ایک بار ۔ شیخ ابن جبرین کا فتوی
دیکھیں : کتاب : فتاوی اسلامیۃ ( 3 / 161 ) ۔

لیکن اگر بالکل ہی ہم بستری کی طاقت نہیں تو پھر لڑکی کے ولی کو نکاح سے قبل بتانا ضروری ہے ۔

واللہ اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد

کیا جنسی کمزوری والے افراد کی شادی جائز ہے

Islam |